the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر
کانگریس
بی جے پی
جرمن،21نومبر(ایجنسی) رپورٹ کے مطابق جرمن چانسلر انجیلا میرکل نے اعلان کر دیا ہے کہ وہ آئندہ برس کے انتخابات میں چوتھی مرتبہ بھی چانسلر کے عہدے کے لیے میدان میں اتریں گی۔ قدامت پسند سیاست دان میرکل سن دو ہزار پانچ سے اس عہدے



پر براجمان ہیں۔ بعض رپورٹوں کے مطابق جرمن چانسلر انجیلا میرکل نے آج بروز اتوار اپنی پارٹی کرسچن ڈیموکریٹک یونین کو بتایا ہے کہ وہ ایک مرتبہ پھر چانسلر بننے میں دل چسپی رکھتی ہیں۔ عوامی جائزوں کے مطابق جرمن عوام کی پچپن فیصد اکثریت انہیں چوتھی مرتبہ بھی چانسلر کے عہدے پر دیکھنا چاہتی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.